امریکہ میں 25 لاکھ مسلمان ووٹ آئندہ انتخابات میں کتنے اہم ہوں گے؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی انتخابات میں مسلم ووٹر کے لیے سب سے اہم ایشو کیا ہو گا جس پر وہ اپنے ووٹ کا فیصلہ کرے گا؟ اسلامک سرکل آف نارتھ امریکہ کے سابق صدر ڈاکٹر زاہد بخاری کی ہمارے پروگرام ویو تھری سکسٹی میں اسداللہ خالد سے گفتگو
#scae24