ویو 360 | 29 اگست 2024 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو تھری سکسٹی میں ایف بی آر کی ٹیکس نیٹ بڑھانے کی کوشش ۔۔ ردعمل میں تاجروں کی شٹر ڈاؤن ہڑتال۔۔ پاکستانی حکومت کے لیے ٹیکس کے نظام میں اصلاحات ایک چیلنج کیوں ہے ۔ بات کریں گے آج کے شو میں