وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 28 اگست 2024

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کی حکومت نے فوج کے لیے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے لیے خصوصی فنڈ کی منظوری دے دی، بھارتیہ جنتا پارٹی کی مغربی بنگال میں ہڑتال، معمولاتِ زندگی متاثر،وائٹ ہاؤس کے مشرق وسطیٰ کے لئےاعلیٰ مشیر بریٹ میک گرک کی دوحہ میں سینئرقطری رہنماؤں سےغزہ جنگ بندی کےحصول کی کوششیں جاری: ہیڈلائنز خالد حمید کےساتھ