وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 23 اگست 2024
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کا آئی ایم ایف سے قرض پروگرام تعطل کا شکارکیوں؟ متحدہ عرب امارات نے طالبان حکومت کے سفیرکی اسناد قبول کرلیں، کاملا ہیرس نے ڈیموکریٹک پارٹی کے نیشنل کنونشن میں باضابطہ طورپر صدارتی نامزدگی قبول کرلی، غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے متعدد حملوں میں 24 افراد مارے گئے: ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ