وزیراعظم نریندر مودی کی 110 تقاریر نفرت انگیز قرار

Your browser doesn’t support HTML5

ہیومن رائٹس واچ نے وزیراعظم نریندر مودی کی 16 مارچ کو الیکشن کوڈ آف کنڈکٹ لاگو ہونے کے بعد کی 172 تقریروں کے تجزیے کے بعد 110 کو نفرت پر مبنی تقاریر قرار دیا ہے۔ ہیومن رائٹس واچ کے مطابق مودی نے سیاسی مخالفین کو نیچا دکھانے کےلیے جو باتیں کیں وہ اسلاموفوبیا کے زمرے میں آتی ہیں۔ وتسلہ سنگھ کی رپورٹ