اے آئی کے ذریعے فراڈ : معمر افراد نشانے پر

Your browser doesn’t support HTML5

اکثر نانیاں یا دادیاں اپنے نواسوں اور پوتوں کو رقم دینے سے انکار نہیں کرتیں۔ چونکہ زیادہ تر معمر افراد جدید ٹیکنالوجی کے استعمال میں ایڈوانس نہیں ہوتے ، امریکہ میں ایک ایسا سکیم شروع ہو گیا ہے جسے گرینڈ پیرنٹ سکیم کہا جاتا ہے۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔