ایک منظم گروہ کیسے لوگوں کو توہینِ مذہب کے مقدمات میں پھنسا رہا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں توہین مذہب کو کیسےسیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے اور اس سے متعلق کیسز کیسے ذاتی عناد کے معاملات میں بھی استعمال کیے جاتے ہیں۔ کچھ گروہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد سےتوہین رسالت کا ایک کاروبار چلا رہے ہیں۔ سابق آئى جی پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام کی گفتگو