ویو 360 | 15 اگست 2024 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو تھری سکسٹی میں۔۔ طالبان حکومت کے تین سال بعد بھی۔۔عالمی برادری دوہا معاہدے میں خواتین کے حقوق اور دہشت گردی سمیت کیے گئے وعدوں پر عمل درآمد کیوں نہیں کرا پائی ۔۔بات کریں گےآج کے شو میں