ویو 360 | 13 اگست 2024 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو تھری سکسٹی میں کیا پاکستان میں مہنگی بجلی کی ذمہ داری صرف آئى پی پیز کے ساتھ ناقص معاہدے ہیں یا سرکاری شعبے کی نااہلی سے توجہ ہٹانے کے لیے سارا ملبہ نجی بجلی گھروں پر ڈالا جا رہا ہے۔۔ جاننے کی کوشش کریں گے آج کے شو میں۔۔