پاکستان کا تعلیم نظام اور انڈسٹری کی ڈیمانڈ ؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے تعلیمی نظام اور انڈسٹریز میں طالبعلموں کو ملنے والے مواقعوں کے آپس میں تعلق کو کیسے دیکھا جاسکتا ہے، اس پر ماہر تعلیم ڈاکٹر تیمور کُچھ الگ نظریہ رکھتے ہیں۔ اُن سے جانتے ہیں کہ کیا تعلیمی اداروں اور انڈسٹریز کے درمیان وابستگی ضروری ہے یا نہیں۔۔