برطانیہ ہنگاموں میں داخلی سیاست کا عمل دخل کتنا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

برطانیہ میں ہونے والے ہنگاموں کی کیا وجوہات ہیں اور ملک کی داخلی سیاست اس میں کتنا کردار ادا کر رہی ہے اور کیا اب یہ سمجھا جا سکتا ہے کہ حکومت نے ان انتہائى دائیں بازو کے مظاہرین پر قابو پا لیا ہے۔ سینیر صحافی اور تجزیہ کار عامر غوری نے ویو تھری سکسٹی میں اسداللہ خالد سے اسی پر بات کی