اینٹی امیگرنٹ مظاہرے: برطانوی مسلمانوں کو کیا تشویش ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

برطانیہ میں مسلمانوں اور امیگرنٹس کے خلاف مظاہرے ساؤتھ پورٹ سے شروع ہوئے جو اب مختلف شہروں میں پھیل گئے ہیں۔ برطانوی مسلمانوں میں اپنی سکیورٹی سے متعلق کیا تشویش ہے اور وہ ان مظاہروں سے کیسے متاثر ہورہے ہیں، یہ جاننے کے لیے بےنظیر صمد نے لندن میں مقیم ایک پاکستانی امیگرنٹ فیصل تارڑ سے بات کی۔