بلوچ عوام کو پرامن احتجاج کا حق بھی نہیں دیا: ایچ آرسی پی
Your browser doesn’t support HTML5
بلوچ عوام کوپر امن
احتجاج کا حق بھی نہیں دیا:
ایچ آرسی پی
ہیومن رائٹس واچ پاکستان کے سابق وائس چیرمین اور کونسل ممبرطاہر حبیب نے وائس آف امریکہ کے مرتضیٰ زہری سے بات کرتے ہوئے کہاکہ بلوچستان کے عوام کوپر امن احتجاج کا حق بھی نہیں دیا جا رہا ۔