بنگلہ دیش کی تیزی سے بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال

Your browser doesn’t support HTML5

وزیراعظم شیخ حسینہ کے استعفیٰ دے کر ملک چھوڑنے کے بعد بنگلہ دیش میں ایک غیر یقینی صورتحال پیداہوگئی ہے۔ باوجود اس کے کہ حسینہ واجد کی حکومت غیر متزلزل نظر نہیں آتی تھی ایسا کیا ہوا کہ صورتحال اتنی تیزی سے بدل گئی؟ صبا شاہ خان کی وال اسٹریٹ جرنل کے کالم نگار سدآنند دھومے سے گفتگو