وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 24 جولائی 2024

Your browser doesn’t support HTML5

اسرائیلی وزیرِاعظم کا امریکی کانگریس میں خطاب، کانگریس کے رکن بریڈ شرمن امریکی سفیر کی عمران سے ملاقات کے لیے پرامید، جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی ایسوسی ایشن (آسیان) کے وزرائے خارجہ کا25 سے 27 جولائی تک لاؤس میں اجلاس، کھٹمنڈو میں طیارے حادثے میں کم از کم 18 افراد ہلاک: ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ