وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 23 جولائی 2024

Your browser doesn’t support HTML5

کاملا ہیرس کو نامزدگی کےلیے غیرسرکاری طور پرنمایاں ڈیلیگیٹس کی حمایت حاصل، پاکستان کےشہر چمن میں 9 ماہ بعد دھرنا ختم، شناختی کارڈ پرآمد ورفت شروع ،چین کی ثالثی میں فلسطینی گروہ فتح اورحماس میں اختلافات کے خاتمے پر اتفاق،یرغمالوں کی رہائی کامعاہدہ جلد ہوسکتا ہے: نیتن یاہو: ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ