وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 22 جولائی 2024

Your browser doesn’t support HTML5

بائیڈن کانائب صدر کاملا ہیریس کے لیے حمایت کا اعلان؛اسلام آباد پولیس کا پی ٹی آئی سیکریٹریٹ پر چھاپہ،بھارت میں اترپردیش کی حکومت کے حکم پر عبوری حکم امتناع جاری، خان یونس کے قریب اسرائیلی ٹینکوں کی گولہ باری اور فضائی حملوں میں کم از کم 37 فلسطینی مارے گئے: نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ