وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 18 جولائی 2024

Your browser doesn’t support HTML5

دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں: امریکی محکمہ خارجہ، سرینگرمیں فلسطینیوں کے حق میں نعرے بازی پر عزاداروں کے خلاف کارروائی، اسرائیلی وفدکی جنگ بندی مذاکرات کے لیے مصر آمد،ریپبلکن کنونشن کے آخری دن سابق صدر ٹرمپ کا خطاب، صدر جو بائیڈن کرونا وائرس سے متاثر: