وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 17 جولائی 2024

Your browser doesn’t support HTML5

بنوں کینٹ میں دہشت گرد حملے کے بعد طالبان حکومت کے نائب ناظم الامورکو احتجاجی مراسلہ، پی ٹی آئی پر پابندی کے اعلان کے بعد حکمراں جماعت کے مؤقف میں تبدیلی، بھارتی حکومت چینی ٹیکنیشینز کے ویزا قوانین میں نرمی کررہی ہے،غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں میں کم از کم 57 افراد ہلاک: ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ