ویو 360 | 16 جولائی 2024 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو تھری سکسٹی میں۔۔۔۔۔ توہینِ مذہب کے نام پر پرتشدد واقعات زیادہ تر پنجاب میں ہی کیوں ہوتے ہیں اور مذہبی انتہا پسندی کے مقدمات میں پولیس اور عدلیہ پر کس نوعیت کا دباو ہوتا ہے، بات کریں گے آج کے شو میں