وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 16 جولائی 2024

Your browser doesn’t support HTML5

ڈونلڈ ٹرمپ باضابطہ طور پرری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار نامزد : نائب صدر کے لیے سینیٹر جے ڈی وینس ٹرمپ کے نامزد امیدوار، امریکی وزیر خارجہ کا غزہ کی پٹی میں اسرائیل کے حالیہ مہلک حملوں پر تشویش کا اظہار: یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ