ویو 360 | 15 جولائی 2024 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو تھری سکسٹی میں۔۔۔۔۔ سابق امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کہاں تک پہنچیں اور اس حملے کا الیکشن مہم اور نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات پر کیا اثر ہو گا۔ بات کریں گے آج کے شو میں۔