ویو 360 | 12 جولائی 2024 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو تھری سکسٹی میں۔۔۔۔ واشنگٹن میں نیٹو اتحاد کا تین روزہ اجلاس ختم، دفاع اور سائبر سیکورٹی کے شعبوں میں کام تیز کرنے پر اتفاق، روس اور چین کو واضع پیغام۔۔۔ جائزہ لیں گے اجلاس میں لیے جانے والے اقدامات کا۔