وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 12 جولائی 2024

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے صدر بائیڈن کا انتخابی مہم میں ڈٹے رہنے کا اعلان، روس اور چین کو واضح پیغام، اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق افغان طالبان کی ٹی ٹی پی کی حمایت میں اضافہ ، غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حملوں میں مزید 32 افراد ہلاک: یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ