ویو 360 | 05 جولائی 2024 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو تھری سکسٹی میں برطانیہ کے قومی انتخابات۔۔ نئی حکومت کے چیلنجز کیا ہوں گے؟ کیا ڈیموکریٹس نومبر کے انتخابات کے لیے صدر بائیڈن کو ہی امیدوار رکھنے پر متفق ہونگے اور امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے سے ٹرمپ کو کیا فائدہ ہوگا ۔ بات ہو گی ان موضوعات پر آج کے شو میں