وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 05 جولائی 2024

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے صوبے پنجاب میں محرم کے دوران سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی بندش کی سفارش،سابق وزیراعظم عمران خان کا آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا عندیہ، مغربی کنارے کے شہرجنین کے علاقےمیں اسرائیلی فضائی حملہ, چھ افراد ہلاک، وائٹ ہاؤس میں 248 ویں یومِ آزادی پر تقریبات کا اہتمام: ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ