وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 03 جولائی 2024

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی وزیر اعظم اور روسی صدر کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں ملاقات ،بھارت کی ریاست اترپردیش میں ایک مذہبی اجتماع کے بعد بھگدڑ میں 121افراد ہلاک، غزہ کے دیر البلاح قصبے میں ایک اسرائیلی فضائی حملے میں ایک ہی خاندان کے نو افراد اور تین دیگر افراد ہلاک: نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ