وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 02 جولائی 2024

Your browser doesn’t support HTML5

لوک سبھا کے پہلے اجلاس میں حکومت اورحزبِ اختلاف کے ایک دوسرے پر سیاسی وار، امریکی صدور اپنے دفتر کی "بنیادی" ذمہ داریاں نبھانے کے لیے فوجداری استغاثہ سےمکمل استثنیٰ رکھتے ہیں،امریکی سپریم کورٹ، اسرائیلی فوج کےخان یونس سمیت ایک بڑے علاقے سےفلسطینیوں کے انخلا کےاحکامات جاری: ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ