وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 28 جون 2024

Your browser doesn’t support HTML5

بائیڈن اور ٹرمپ کی صدارتی مباحثے میں ایک دوسرے کی پالیسیوں پر تنقید، بین الاقوامی مذہبی آزادی کی عالمی صورتحال سے متعلق سال 2023 کی رپورٹ جاری، پاک امریکہ تعلقات باہمی احترام پر مبنی ہوں : یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ