وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 27 جون 2024

Your browser doesn’t support HTML5

حکومتِ پاکستان کا امریکی کانگریس کی حالیہ قرارداد کے جواب میں قرارداد لانے کا اعلان، شمالی غزہ میں تین فضائی حملوں میں کم از کم 18 افراد ہلاک ، بولیویا کے فوجی جنرل کی جانب سے حکومت کا تختہ الٹنے کی مبینہ کوشش ناکام : یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ