وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 26 جون 2024

Your browser doesn’t support HTML5

بلوچستان میں پاکستانی طالبان کے دو اہم کمانڈرگرفتار، بھارتی پارلیمان میں اسد الدین اویسی کی حلف برداری پرتنازع، مغربی طاقتیں لبنان پرحملے اورپورے خطے میں جنگ پھیلانےکے اسرائیلی منصوبے کی حمایت کررہی ہیں: ترک صدرہالینڈ کےسبکدوش وزیراعظم نیٹو اتحاد کے اگلے سربراہ مقرر: ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ