وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 25 جون 2024

Your browser doesn’t support HTML5

مودی ایک ذمہ دار اپوزیشن اور اس سے اچھےاقدام کے خواہاں، غزہ کے صحت حکام کے مطابق اسرائیل کے تین فضائی حملوں میں کم ازکم 24 فلسطینی ہلاک، ترک صدر کی اپنے روسی ہم منصب سے داغستان حملوں پر تعزیت کا اظہار، چین کا خلائی مشن چاند کے غیر دریافت شدہ حصے سے نمونے لے کر واپس: نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ