سینکڑوں حاجی ہلاک، قصوروار کون؟

Your browser doesn’t support HTML5

اس سال حج کے موقع پر گرمی انتہائی عروج پر ہے جس کے باعث اطلاعات کے مطابق، اب تک ایک ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں