ویو 360 | 07 جون 2024 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں ٹی بی کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟ ملک میں اس وقت بھی چھ لاکھ سے زیادہ افراد ٹی بی میں مبتلا ہیں ۔ اس تشویشناک صورتحال کے باوجود ،سرکاری حکام بڑھتے ہوئے مریضوں کی وجہ اسکریننگ کے زیادہ موثر ہونے کو قرار دیتے ہیں۔