امریکی انتخابات: بائیڈن۔ ٹرمپ انتخابی مہم اور ٹرمپ کے خلاف عدالتی فیصلہ

Your browser doesn’t support HTML5

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے آئندہ ماہ کاروباری ریکارڈز میں غلط بیانی پر انہیں سزا سنا دی جائے۔ الیکشن کے لیے ٹرمپ اور صدر جو بائیڈن کی انتخابی مہم میں یہی موضوع استعمال کیا جا رہا ہے مگر کیا اس سے ووٹ ملیں گے؟