امریکی انتخابات: اسلحہ رکھنے کا حق اور اسلحہ سے تشدد کے واقعات

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں اسلحہ رکھنا آئین کی دوسری ترمیم کے ذریعے دیا گیا حق تصور کیا جاتا ہے۔ پیو ریسرچ کے مطابق اس پر امریکی برابر برابر بٹے ہوئے ہیں۔ ایک وہ جو گنز رکھنے کے حق میں ہیں اور دوسرے وہ جو اس پر کنٹرول کے حق میں ہیں۔ دونوں صدارتی امیدوار، موجودہ صدر بائیڈن اور ٹرمپ بھی اس پر مختلف رائے رکھتے ہیں۔