"اسرائیلی وزیراعظم عالمی عدالت کے سامنے اپنے بے قصور ہونے کے شواہد رکھیں"

Your browser doesn’t support HTML5

انٹرنیشنل کرمنل کورٹ (آئی سی سی) کے سابق اور بانی پراسیکیوٹر لوئیس موریانو موکیمپو نے کہاہے کہ اگراسرائیلی وزیراعظم کا دعویٰ ہے کہ ان پر لگے الزامات غلط ہیں تو وہ عالمی عدالت کے سامنے اپنے بے قصور ہونے کے شواہد رکھیں۔۔ دیکھیے ارم عباسی کے ساتھ ان کا خصوصی انٹرویو