ویو 360 | 23 مئی 2024 کا پروگرام
Your browser doesn’t support HTML5
ناروے، سپین اور آئرلینڈ کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے کی کیا اہمیت ہے۔ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے دنیا کی سوچ کیسے تبدیل ہو رہی ہےاور اس سے اسرائىل کی مشکلات میں کیسے اضافہ ہو سکتا ہے؟