کرکٹ کی دنیا کا پہلا مکمل عارضی اسٹیڈیم

Your browser doesn’t support HTML5

ناساون کاونٹی نیویارک میں عارضی انتظامات کے تحت بنائے گئے کرکٹ اسٹیڈیم کا افتتح ہو گیا ہے۔اس موقع پر امریکی ایتھلیٹس اور کرکٹرز نے شرکت کی، ہماری نمائندہ آعیزہ عرفان آپ کو اس اسٹیدیم میں لے جارہی ہیں دیکھیے اس وڈیو میں