امریکہ: طلبہ کا احتجاج آزادیٔ اظہارِ رائے؟

Your browser doesn’t support HTML5

سچ افشاء نہ ہوجائے اس ڈر سے ظالمانہ طاقتیں صحافیوں کو نشانہ بناتی ہیں۔ جارج واشنگٹن یونیورسٹی کےاحتجاجی طلباء کی ملک عمید سے گفتگو یاد رہے کہ اسرائیل حماس جنگ 7 اکتوبر کو حماس کے اسرائیل پر دہشت گرد حملے کے بعد شروع ہوئی جس میں 1200 افراد مارے گئے تھے۔