ایران میں جبر کی حکومت ہے، امریکی اراکینِ کانگریس

Your browser doesn’t support HTML5

گزشتہ ہفتے ایران کی ریولوشنری کورٹ نے معروف ریپر توماج صالحی کو موت کی سزا سنا دی تھی۔ گلوکار پر "زمین پر فساد" پھیلانے کا الزام تھا۔ اس بارے میں وائس آف امریکہ کی فارسی سروس سے بات کرتے ہوئے امریکی اراکینِ کانگریس نے اس اقدام کی مذمت کی۔