اسرائیل حماس جنگ، یوکرین روس جنگ کے مقابلے میں زیادہ نقصان دہ ہے۔ تجزیہ کار

Your browser doesn’t support HTML5

سابق سیکٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ یوکرین روس جنگ تعطل کا شکار ہو چکی ہے اور امریکہ اور باقی دنیا کے لیےاسرائیل حماس جنگ زیادہ اہم ہے۔