ویو 360 | جمعرات، 30 نومبر 2023 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

اسرائیل حماس جنگ بندی میں مزید ایک دن کا اضافہ۔ امریکہ نے امید ظاہر کی ہے جنگ بندی کو مزید بڑھایا جائے تاکہ غزہ میں مزید امدادی سامان پہنچایا جا سکے اور مزید مغویوں کو رہا کروایا جا سکے۔۔۔ وی او اے اردو کا پروگرام ویو 360 پاکستان میں ’آج نیوز‘ پر پیر تا جمعہ شام 7:30 بجے