شفا اسپتال کو تیل کی سپلائی پہنچ گئی

Your browser doesn’t support HTML5

اسرائیل کے شہر یروشلم سے صحافی ہرندر مشرا کا کہنا ہے کہ عارضی جنگ بندی کے دوران فلسطین کے سب سے بڑے اسپتال میں تیل کی سپلائی ملنے کے بعد اسپتال کے بعض ایمرجنسی اور نہایت ضروری مدد کے شعبوں میں ایکوپمنٹ چلنا شروع ہو گیا ہے۔