نورانی صاحب! لوگ جنرل باجوہ سے متعلق آپ کی سٹوری پر کیوں بھروسہ کریں؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے قریبی رشتہ داروں کے ٹیکس گوشوارے اور ان کے اثاثوں میں گزشتہ چند برسوں میں ہونے والے اضافے کی تفصیلات سامنے لانے والے تحقیقاتی صحافی احمد نورانی کی وائس آف امریکہ (ڈیوا سروس) کے نمائندہ رحمان بونیری سے گفتگو