پاس کیز؛ اب پاسورڈز کی چھٹی

Your browser doesn’t support HTML5

پاس ورڈ یاد رکھنا اور ہر کچھ عرصے بعد بدلنا ایک جھنجھٹ ہے۔ اس سے چھٹکارے کے لیے گوگل ، ایپل اور مائکروسافٹ ایک نئی ٹیکنالوجی متعارف کروا رہی ہیں جو پاس کیز کہلاتی ہے۔ پاس ورڈ کے مقابلے میں پاس کیز کو نہ صرف استعمال میں آسان بلکہ زیادہ محفوظ بھی قرار دیا جا رہا ہے، یہ ٹیکنالوجی کیسے کام کرے گی؟ تفصیلات جانیے آعیزہ عرفان کی اس وڈیو میں