امان اللہ کی یاد میں

Your browser doesn’t support HTML5

صحافی طاہر سرور میر نے کہا کہ امان اللہ کا تعلق موسیقی کے ایک کلاسیکل گھرانے سے تھا اور امان اللہ کے بزرگوں نے انہیں موسیقی کی تعلیم دی تھی۔ آفتاب اقبال نے کہا کہ امان اللہ صحیح معنوں میں 'کامک جینئس' تھے۔ امان اللہ کی آواز میں گیت سننے کے لئے کلک کیجیے۔