ریفرینسز کے خلاف پاکستان بھر میں وکلا کا احتجاج
Your browser doesn’t support HTML5
اعلیٰ عدلیہ کے دو ججوں کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرینسز کی سماعت کے موقع پر وکلا نے ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے اور عدالتوں کا بائیکاٹ کیا۔ تاہم وکلا کے ایک دھڑے نے احتجاج میں حصہ نہیں لیا۔ مظاہروں کی ایک جھلک۔