کراچی سرکلر ریلوے: تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

Your browser doesn’t support HTML5

سپریم کورٹ کے احکامات پر کراچی سرکلر ریلوے کی زمین پر سے تجاوزات کے خاتمے کا آپریشن جاری ہے۔ مختلف گنجان آبادیوں سے گزرنے والی پٹریوں کے اطراف میں کچے پکے مکانات تعمیر تھے جنہیں گرایا جا رہا ہے۔ تفصیلات سدرہ ڈار کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔