کیا شام میں داعش کے خلاف جنگ جیتی جا چکی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے شام میں امریکی پالیسی کی تبدیلی کا اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا۔ ان کے مطابق شام میں داعش کے خلاف لڑائی جیتی جاچکی ہے اور وہاں دو ہزار چودہ سے موجود امریکی فوجیوں کو اگلے چھ ہفتوں میں گھر آجانا چاہئے، اس علان پر ہونے والا ردعمل پیش کررہی ہیں نیلو فرمغل